Skip to main content
WORL PASBAN KHATM.E.NUBUWWAT
اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور منکرین ختم نبوت اسلام اور پاکستان کے سب سے بڑے دشمن قادیانی فتنہ کی اسلام و آئین پاکستان اور ارتدادی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے ہمارا ساتھ دیں اور اس عظیم مشن میں ہمارے دست و بازو بن کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اُمتی اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عملی ثبوت دیں۔اور یہ کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض اولین ہے کیونکہ ختم نبوت دین اسلام کی بنیاد ہے جس طرح اسلام پر عمل کرنا فرض ہے تو اسلام کی حفاظت بھی فرض ہے جس طرح عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی بھی مسلمان نہیں ہوسکتا اسطرح عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کیے عشق رسول کا دعویٰ بے معنی ہے اللہ تعالیٰ آپکا حامی و ناصر ہو۔ منجانب:عمر ممتاز اعوان مرکزی ترجمان ورلڈ پاسبان ختم نبوت پاکستان۔۔۔۔
Comments
Post a Comment